Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Fish Lime Pineapple فش لائم پائن ایپل by Chef Zakir Qureshi

Fish Lime Pineapple فش لائم پائن ایپل

Fish Lime Pineapple فش لائم پائن ایپل
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3
For all the fish lovers presenting you the one of the finest fish dish ever. After trying Fish Lime Pineapple recipe; even all those who do not have interest in fish dishes will start liking it for sure.
Viewed: 4259
Source:  Chef Zakir Qureshi
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • فش کیوبز آدھا کلو
  • انڈا ایک عدد
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • :سوس کے لیے
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • (ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا ﴿کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے دو عدد ﴿کٹا ہوا
  • (ہری پیاز ایک عدد ﴿لمبی کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد ﴿چھوٹے ٹکڑے
  • لائم جوس چار کھانے کے چمچ
  • ٹومیٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
  • وویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • چکن کی یخنی ایک کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (پائن ایپل ایک پیالی ﴿کٹے ہوئے
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • لیمن اسکن آدھا چائے کا چمچ

  1. پہلے فش کیوبز، انڈا، لہسن کا پیسٹ، کارن فلور، میدہ، نمک، کالی مرچ اور دو کھانے کے چمچ تیل کو پیالے میں ڈال کر مکس کریں۔

  2. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے فش کیوبز ڈیپ فرائی کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  3. پھر الگ کڑاہی میں تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے ادرک اور لہسن کے جوئے شامل کرکے اتنا پکائیں کہ وہ گولڈن ہو جائے۔

  4. پھر ہری پیاز اور شملہ مرچ کے چھوٹے ٹکڑے شامل کرکے دو سے تین منٹ تک پکائیں تاکہ وہ نرم ہو جائیں۔

  5. پھر اس میں لائم جوس، ٹومیٹو کیچپ، وویسٹر سوس، سویا سوس، چینی، چکن کی یخنی، نمک، پسی کالی مرچ اور پائن ایپل شامل کرکے دو سے تین منٹ تک مزید پکائیں۔

  6. جب یہ پکنا شروع ہو جائے تو دو کھانے کے چمچ پانی کے ساتھ کارن فلور کو حل کریں اور اس میں ڈال کر گاڑھا کرلیں۔

  7. جب سوس گاڑھا ہو جائے تو فرائی کی ہوئی فش اور لیمن اسکن شامل کرکے مکس کریں۔

  8. اُبلے ہوئے چاولوں یا فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Lime Pineapple فش لائم پائن ایپل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping