Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Rava Dhokla روا ڈھوکلا

Rava Dhokla روا ڈھوکلا

Rava Dhokla روا  ڈھوکلا
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4-6
Try this super tasted recipe of Rava Dhokla that can serve as snack with tea. You can also serve it as appitizer.
Viewed: 2340
Source:  Maheema Gori
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • سوجی ایک کپ
  • دہی ڈیڑھ کپ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • ہری مرچ دو عدد
  • ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا
  • بیسن ایک کھانے کا چمچ
  • چینی آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس آدھا چائے کا چمچ
  • بٹر ملک آدھا کپ
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • ہرا دھنیا سجاؤٹ کےلئے
  • تڑکا کے لئے
  • رائی دانہ ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • تِل ایک چائے کا چمچ
  • کری پتا ایک عدد
  • تیل ایک کھانے کا چمچ

  1. ایک باؤل میں سوجی اور دہی کو مکس کریں کہ کوئی گھٹلی نا رہے۔ اس کو دو گھنٹہ کے لئے رکھ دیں۔

  2. ہری مرچ اور ادرک کو موٹا کوٹ لیں۔

  3. جب آپ ڈھوکلا بنانے لگیں تو سوجی کے مکسچر میں کُٹی ہری مرچ اور ادرک، بیسن، چینی، لیموں کا رس اور نمک اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں اتنا بٹر ملک ڈالیں کہ ڈوسہ جتنا پتلا مکسچر بن جائے۔

  4. ایک کھلے پیندے کی دیگچی لیں اور اس میں دو گلاس پانی ڈالیں۔ اس میں ایک سٹنڈک رکھ دیں۔ سٹینڈ پانی سے اوپر ہونا چاہئے۔

  5. ایک گول کیک کے سانچے کو چکنا کرکے اس میں یہ مکسچر پھیلا دیں اور اوپر لال مرچ چھڑک دیں۔ سانچہ سٹینڈ کے اوپر رکھ دیں اور دیگچی کو ڈھک دیں۔ اب اس کو درمیانی تیز آنچ پر بیس منٹ پکائیں۔ ایک چھری اندر ڈال کر دیکھ لیں اگر صاف باہر آئے تو ڈھوکلا تیار ہے۔

  6. آنچ سے ہٹا کر دس منٹ کےلئے ٹھنڈا کریں۔ اس دوران تڑکا تیار کر لیں۔

  7. پین میں تیل گرم کرکے اس میں رائی دانہ کڑکڑائیں اور پھر زیرہ، تِل اور کڑی پتا ڈال کر چند سیکنڈ فرائی کریں۔

  8. ڈھوکلا پین سے نکلا لیں اور اس کے اوپر تڑکا ڈال دیں۔ ہرا دھنیا سے سجا کر کاٹ لیں اور پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rava Dhokla روا ڈھوکلا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping