Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Beef Fried Sticks بیف فرائیڈ اسٹکس by Shireen Anwar

Beef Fried Sticks بیف فرائیڈ اسٹکس

Beef Fried Sticks بیف فرائیڈ اسٹکس
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3
Turn beef into appetizing recipe, yes Beef Fried Sticks is a such recipe prepared with colorful vegetables. A great serving in Iftar and as side dish in a get together.
Viewed: 11762
Source:  Chef Shireen Anwar
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (بیف آدھا کلو (بغیر ہڈی کے
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • پانی دو کپ
  • (پیاز دو عدد (کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر دو عدد (کٹے ہوئے
  • شملہ مرچ دو عدد
  • انڈے دو عدد
  • بریڈ کرمبز حسب ضرورت

  1. بیف کو نمک، پسی لال مرچ، گرم مصالحہ، ہلدی، سرکہ اور دو کپ پانی کے ساتھ اُبالیں، یہاں تک کہ گوشت گل جائے۔

  2. اب اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔

  3. اب گوشت کو اسکیورز پر پیاز، ٹماٹر اور شملہ مرچ کے ساتھ ترتیب سے لگائیں۔

  4. پھر اسکیورز پر انڈوں میں ڈپ کریں اور بریڈ کرمبز میں رول کر لیں۔

  5. اب انھیں فرائی کر لیں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائے۔

  6. آخر میں انھیں کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef Fried Sticks بیف فرائیڈ اسٹکس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping