Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > لزانیا کیک Lasagna Cake by Chef Zakir Qureshi

لزانیا کیک Lasagna Cake

لزانیا کیک Lasagna Cake
Prep Time
25minutes
Cook Time

40-50 minutes
Serves

4-6
full of healthy nutrients and very delicious savory cake. Lasagna Cake has layers of ground chicken that is cooked with veggies and white sauce, mozzarella cheese, the crushed garlic and herbs like thyme, rose merry, oregano perfumes Lasagna to make a satisfying meal. This authentic Italian recipe from Chef Zakir inspired by the Italian cuisine. So, must try out and discover a unique variety of cake!
Viewed: 9835
Source:  Chef Zakir Qureshi in Dawat on Masala TV Channel
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن قیمہ آدھا کلو
  • بوائل لزانیا شیٹ ایک پیکٹ
  • لہسن (کٹا) چار جوئے
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • تھائم ایک چائے کا چمچ
  • روزمیری ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • پسی کالی مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • شملہ مرچ 2عدد
  • پیاز 2عدد
  • ٹماٹر 2عدد
  • گاجر 2عدد
  • پارسلے ایک گڈی
  • ٹماٹو پیسٹ آدھی پیالی
  • میدہ آدھی پیالی
  • دودھ آدھا لیٹر
  • موزریلا چیز ایک پیکٹ
  • تیل آدھا کپ

  1. کڑاہی میں تین کھانے کے چمچ تیل لیں اور اس میں کٹا لہسن ڈال کے سوتے کریں پھر چکن قیمہ شامل کرکے تیز آنچ پر پکائیں۔

  2. چکن قیمہ کا رنگ بدل جائے تو سبزیوں کی آدھی مقدار چکن میں ڈال دیں،

  3. آدھا چائے کا چمچ اوریگانو،آدھا چائے کا چمچ تھائم،آدھا چائے کا چمچ روزمیری،حسب ذائقہ نمک، ایک چائے کا چمچ پسی کالی مرچ اور ٹماٹو پیسٹ شامل کرکے اچھی طرح پکا لیں۔

  4. (وائیٹ ساس بنانے کیلئے) ایک الگ پین میں چوتھائی کپ تیل میں میدہ بھونیں،جب میدے کیبلبلے بننے لگ جائیں اور خوشبو آنے لگے تو چولہا بند کرکے چمچ چلاتے جائیں کہ بلبلے بند ہو جائیں۔

  5. الگ پین میں دودھ گرم کریں جب دودھ اْبلنے لگ جائے تو اس میں چمچ چلاتے ہوئے آہستہ آہستہ میدہ ملائیں۔

  6. چولہا بند کرکے باقی سبزیاں ، آدھا چائے کا چمچ اوریگانو،آدھا چائے کا چمچ تھائم،آدھا چائے کا چمچ روزمیری، آدھا چائے کا چمچ پسی کالی مرچ اورحسب ذائقہ نمک شامل کریں، اور چولہا جلا کے مکس کریں۔

  7. ایک گول سانچا لیں اْس میں ایک کوکنگ سپون ساس کا ڈالیں اوپر لزانیا شیٹ کی تہہ لگائیں اگر ضرورت ہو تو شیٹ کو کاٹ لیں۔

  8. لزانیا شیٹ پر چکن قیمہ کی تہہ پھر ساس کی تہہ۔اسی طرح ہر چیز کی تین تہیں لگائیں۔

  9. آخر میں موزریلا چیز ڈال کے سینٹی گریڈ 200پر آٹھ سے دس منٹ بیک کر لیں

  10. اوپر سے گولڈن کلر ہو جائے تو نکال کے سرو کریں۔ مزیدار لزانیا کیک تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for لزانیا کیک Lasagna Cake recipe:

  1. i love your recipe

    on Dec 4 2013 3:18AM Report Abuse AMNA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping