Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Bread and Cheese Fritters بریڈ اینڈ چیز پکوڑا

Bread and Cheese Fritters بریڈ اینڈ چیز پکوڑا

Bread and Cheese Fritters بریڈ اینڈ چیز پکوڑا
Prep Time
15 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

4
In the month of Ramadan we need a variety of dishes to make. Here is another delicious recipe to make your Iftar menu superb. Bread and Cheese Fritters are a combination of chutney, cheese and other ingredients.
Viewed: 11465
Source:  Zarnak Sidhwa
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (چیز ایک کپ ﴿کدوکش کی ہوئی
  • (ہری پیاز دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • بیسن ڈیڑھ کپ
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • بیکنگ سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • ڈبل روٹی کے سلائس آٹھ عدد
  • کھجور حسب ضرورت
  • املی کی چٹنی حسب ضرورت
  • دھنیا کی چٹنی حسب ضرورت

  1. ایک پیالے میں چیز، ہری پیاز اور ہری مرچ ڈال کر مکس کرلیں۔

  2. دوسرے پیالے میں بیسن، اجوائن، نمک، بیکنگ سوڈا، لال مرچ، ہلدی اور پانی ڈال کر مکس کریں اور اسموتھ بیٹر تیار کرلیں۔

  3. ایک گرل پین کو گرم کرکے ڈبل روٹی کے سلائس کو گرل کرلیں۔

  4. اب سلائس پر کھجور، املی کی چٹنی اور دھنیا کی چٹنی ڈال دیں۔

  5. پھر چیز مکسچر کو اوپر سے ڈال کر دوسرے سلائس سے کور کر دیں اور ٹرائی اینگل شکل میں کاٹ لیں۔

  6. اب انھیں بیسن کے بیٹر میں ڈِپ کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں اور گولڈن براؤن کرلیں۔

  7. آخر میں ٹشو پیپر پر نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bread and Cheese Fritters بریڈ اینڈ چیز پکوڑا recipe:

  1. yummy

    on Sep 3 2012 5:43AM Report Abuse NAENA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping