Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Broken Glass Dessert بروکن گلاس ڈیزرٹ

Broken Glass Dessert بروکن گلاس ڈیزرٹ

Broken Glass Dessert بروکن گلاس ڈیزرٹ
Prep Time
8 - 10 Hours
Cook Time

10 Mins
Serves

As Desired
Common ingredients when converted into a new shape they make a relatively new dessert named Broken Glass Dessert. A colorful dessert to end up you meal.
Viewed: 10254
Source:  Zarnak Sidhwa
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • لائم فلیورڈ جیلی ایک پیکٹ
  • اورنج جیلی ایک پیکٹ
  • اسٹرابری جیلی ایک پیکٹ
  • (پانی تین کپ (گرم
  • (پانی تین کپ (ٹھنڈا
  • پائن ایپل جوس ایک کپ
  • جیلیٹن پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • بسکٹ کرمبز اڑھائی کپ
  • (مکھن آدھا کپ (پگھلا ہوا
  • براؤن شوگر آدھا کپ
  • (کریم دو کپ (ٹھنڈی
  • (چینی آدھا کپ (پسی ہوئی
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ

  1. سب سے پہلے لائم فلیورڈ جیلی، اورنج جیلی اور اسٹرابری جیلی کو شیشے کی الگ الگ ڈش میں ڈال دیں۔

  2. پھر تین کپ گرم پانی میں سے ایک ایک کپ ہر جیلی میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  3. جیلی پاؤڈر گرم پانی میں اچھی طرح حل ہو جائے تو ہر ایک پیالے میں ایک کپ ٹھنڈا پانی شامل کر دیں۔

  4. اچھی طرح مکس کریں اور پھر جمنے کے لیے چار گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں۔

  5. سوس پین میں پائن ایپل جوس ڈال کر گرم کریں، اس میں جیلیٹن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  6. جیلیٹن پاؤڈر حل ہو جائے تو اسے بھی جمنے کے لیے تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔

  7. بڑے پیالے میں بسکٹ کرمبز، مکھن اور براؤن شوگر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  8. پھر اس آمیزے میں سے ایک کپ نکال کر الگ رکھ دیں۔

  9. بقیہ آمیزے کو نو انچ کے کیک ٹن میں ڈال کر اچھی طرح دبائیں اور کرسٹ بنالیں۔

  10. پیالے میں دو کپ ٹھنڈی کریم ڈال کر تین منٹ تک اچھی طرح بیٹ کریں، یہاں تک کہ فلفی ہو جائے۔

  11. اب اس میں تھوڑی تھوڑی کرکے چینی ڈالتے رہیں اور مسلسل بیٹ کریں۔

  12. ساتھ ہی ونیلا ایسنس بھی شامل کردیں۔

  13. اب جمی ہوئی تمام فلیلور جیلی کو کیوبز میں کاٹ لیں، ساتھ ہی پائن ایپل اور جیلیٹن والے آمیزے کو کیوبز میں کاٹ لیں۔

  14. اب ان تمام کیوبز کو کریم میں ڈال کر آہستہ آہستہ فولڈ کریں، پھر اس آمیزے کو کیک پین میں کرسٹ پر ڈال کر جمنے کے لیے تین گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں۔

  15. اوپر سے بچا ہوا کرمبز کا آمیزہ چھڑک کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Broken Glass Dessert بروکن گلاس ڈیزرٹ recipe:

  1. pls send this in english

    on Mar 8 2015 11:26PM Report Abuse RISLA
  2. i have tried this recipe

    on Jun 22 2013 6:09PM Report Abuse RIDA IRFAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping