Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Chicken Iskender Kebab چکن اسکندر کباب

Chicken Iskender Kebab چکن اسکندر کباب

Chicken Iskender Kebab چکن اسکندر کباب
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Chicken Iskender Kebab is a delicious delicacy of Turkish cuisine. Pita bread is use as base in it. It goes great as main or side dish.
Viewed: 4711
Source:  Rukkya
2 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن لیگ پیس دو عدد
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • لال مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • :ساس کے لیے
  • زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
  • (لہسن کے جوئے دو عدد (کُٹا ہوا
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ٹماٹر ایک عدد (درمیانہ
  • (ہری مرچ ایک عدد (درمیانی
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (پیٹا بریڈ دو عدد (چھوٹے سائز کے
  • ٹماٹر ساس دو کپ

  1. چکن کے لئے: سب سے پیلے تیل پین میں شامل کریں اور چکن لیگز کو درمیانی آنچ پر فرائی کرلیں۔

  2. جب تک یہ تیار ہوں گی آپ ساس کا عمل شروع کردیں۔

  3. جب چکن لیگز کافی حد تک پک جائیں تو ان میں لال اور کالی مرچ شامل کردیں۔

  4. ساس کے لئے: زیتون کا تیل چھوٹے ساس پین میں شامل کریں۔

  5. پھر ٹماٹو ساس شامل کرکے چھ سے آٹھ منٹ کے لئے پکالیں۔

  6. جب ساس اُبلنے لگے تو پھر کٹا ہوا لہسن اور اوریگانو شامل کردیں۔

  7. حسب ضرورت نمک ڈالنا نہ بھولیں۔

  8. دوسری طرف، ٹماٹر کو چھ ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ہری مرچ کو باریک سلائسز میں کاٹ لیں۔

  9. اب انھیں دو کھانے کے چمچ تیل کے ساتھ پین میں شامل کردیں۔

  10. ٹماٹر اور مرچوں کو پانچ منٹ کے لئے سوتے کرلیں۔

  11. جب ہر چیز تیار ہوجائے تو پیتا بریڈ لیں اور اسے ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  12. بریڈ کے ٹکڑوں کو ایک پلیٹ میں ڈالیں اور چکن کی آدھی مقدار بھی شامل کریں۔

  13. پھر، بریڈ اور چکن کے ٹکڑوں کو ٹماٹو ساس کے ساتھ بھگو لیں۔

  14. آخر میں کچھ فرائی کئے ہوئے ٹماٹر اور مرچوں سے ٹاپنگ کریں۔

  15. دہی کے ساتھ یا سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Iskender Kebab چکن اسکندر کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping