Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Fajita Wrapped فجیتا ریپڈ by Rida Aftab

Fajita Wrapped فجیتا ریپڈ

Fajita Wrapped فجیتا ریپڈ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

3 - 4
Try something different in your fajitas today. Fajita Wrapped are filled with chicken, capsicum, mushrooms, olive and cheese. These Fajita Wrapped are no doubt a great treat for kids.
Viewed: 14326
Source:  Rida Aftab
19 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن تین سو گرام
  • چلی ساس دو کھانے کے چمچ
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • لہسن ایک چائے کا چمچ
  • :ڈو کے لیے
  • میدہ ڈیڑھ کپ
  • انڈا ایک عدد
  • خمیر ایک کھانے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • ٹاپنگ کے لئے:
  • پیزا ساس ایک کپ
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • کالے زیتون دس عدد
  • ٹماٹر ایک عدد
  • چیڈر چیز ایک کپ
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • مشروم ایک کپ

  1. پہلے چکن پر چلی ساس، سویا ساس، سرکہ، نمک، کالی مرچ اور لہسن لگاکر بیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  2. اب اسے فرائی پین میں ڈال کر درمیانی آنچ پر دس منٹ بھون لیں۔

  3. ڈو کے لئے: ایک پیالی میں تمام اجزء ڈال کر نیم گرم پانی سے گھوند لیں اور آدھے گھنٹے ڈھانپ کر رکھ دیں۔

  4. جب پھول جائے تو اسکی چار پتلی چپاتیاں بنائیں اور توے پر سینک لیں۔

  5. ٹاپنگ کے لئے: پھر اس کے اُوپر پیزا ساس لگائیں، چکن ڈالیں اور چکن پر شملہ مرچ، مشروم، کالے زیتون اور ٹماٹر باریک کاٹ کر ڈالیں۔

  6. پھر اُوپر چیڈر چیز اور اوریگانو ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fajita Wrapped فجیتا ریپڈ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping