Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Vegetable Jalfraizi سبزیوں کی جلفریزی by Chef Adeel Khan

Vegetable Jalfraizi سبزیوں کی جلفریزی

Vegetable Jalfraizi سبزیوں کی جلفریزی
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4 - 6
The best thing about vegetable jalfrezi is that you can choose which vegetables to cook. Cashew nuts and almonds gives it bit nutty and unique taste. Highly recommended recipe for those who love to have veggies anytime.
Viewed: 8435
Source:  Chef Adeel Khan
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گاجر دو عدد
  • پھول گوبھی آٹھ پھول
  • سیم کی پھلی بارہ عدد
  • شملہ مرچ دو عدد
  • مٹر آدھی پیالی
  • ٹماٹر ایک عدد
  • پیاز دو عدد
  • (بادام آٹھ عدد (باریک پسے ہوئے
  • (کاجو آٹھ عدد (باریک پسے ہوئے
  • (ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا (کٹا ہوا
  • (لہسن تین جوے (کٹے ہوا
  • ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • پانی ایک پیالی
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • تیل آدھی پیالی

  1. سبزیوں کو ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹیں۔

  2. ایک پیاز کو کدوکش کریں اور دوسری کے باریک لچھے کاٹ لیں۔

  3. دیگچی میں تیل گرم کرکے زیرہ سرخ کریں اور کدوکش پیاز شامل کریں۔

  4. اس میں لہسن، ادرک، لیموں کا رس، لال مرچ اور دھنیا ڈال کر بُھونیں۔

  5. ایک منٹ پکانے کے بعد کاجو اور بادام ڈال کر مصالحہ کناروں سے الگ ہونے تک بُھونیں۔

  6. اس میں گاجر، پھول گوبھی، پھلیاں اور پانی ڈالیں اور ڈھانک کر پانچ منٹ تک پکائیں۔

  7. پھر چمچ چلاتے ہوئے شملہ مرچ، ٹماٹر، مٹر اور پیاز کے لچھے شامل کر دیں۔

  8. سبزیاں نرم ہو جائیں تو نمک ڈال کر دم پر رکھ دیں۔

  9. مزیدار جلفریزی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Vegetable Jalfraizi سبزیوں کی جلفریزی recipe:

  1. Ahmed, kindly check your inbox for Vegetable Jalfaraizi recipe links in English.

    on Dec 2 2011 3:28PM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  2. Pls post the rcp in English. Thnx!

    on Dec 2 2011 2:35PM Report Abuse LILAC AHMED

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping