فلنگ کے لیے: ایک پیالے میں کنڈینسڈ ملک، کرڈ چیز، میدہ، لیموں کا رس، لیمن زیسٹ اور انڈے کی زردی ڈال کر گاڑھا ہونے تک پھینٹ لیں۔
اب انڈوں کی سفیدی کو اتنا پھینٹ لیں کہ وہ اسٹف ہو جائے۔
پھر اسے مکسچر میں فولڈ کریں اور اس مکسچر کو بسکٹ بیس پر ڈال کر پنتس سے چالیس منٹ تک پہلے سے گرم اوون میں ایک سو پچاس ڈگری سینٹی گریڈ پر سیٹ ہو جانے تک بیک کرلیں۔
اب اس ٹھنڈا کرکے کریم کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.