ایک کڑاہی میں گھی، پانی، نمک اور چینی ڈال کر ابال لیں۔
اب اس میں میدہ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر اس میں ایک ایک کرکے انڈے ڈالتے جائیں۔
اس کے بعد مکسچر کو یک جان کریں اور ایک پیالے میں نکال کر ٹھنڈا ہونے رکھ دیں۔
دوسری طرف کڑاہی یا پین میں شیرہ تیار کرلیں۔
پھر اسے ٹھنڈا کرکے روز واٹر اور لیموں کا رس ڈال دیں۔
اس کے بعد میدے کا تیار بیٹر پائپنگ بیگ میں ڈال کر بتائے ہوئے طریقے کے مطابق فرائی کرلیں۔
آخر میں پلیٹ میں نکال کر سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com