Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > فرائیڈ رائس نوڈلز Fried Rice with Noodles by Chef Zakir Qureshi

فرائیڈ رائس نوڈلز Fried Rice with Noodles

فرائیڈ رائس نوڈلز Fried Rice with Noodles
Prep Time
20 Minutes
Cook Time

30-35Minutes
Serves

6
are delicious, inexpensive and very easy to make. After boiling the noodles, drain them and stir fry them with vegetables to make a quick and nutritious dinner. So, learn the easy way to satisfy everyone with delicious Fried Rice with Noodles.
Viewed: 5501
Source:  Chef Zakir Qureshi in Dawat on Masala TV Channel
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • ابلے چاول 200گرام
  • ایگ نوڈلز آدھا پیکٹ
  • درمیانی گاجر ایک عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • ہری پیاز دو عدد
  • انڈے تین عدد
  • بے بی کارن چار۔پانچ عدد
  • کْٹا لہسن پانچ جوے
  • تیل چوتھائی کپ
  • بند گوبھی چوتھائی ٹکڑا
  • اْبلے مٹر آ دھی پیالی
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک کھانے کا چمچ
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • ووسٹر ساس دو کھانے کے چمچ
  • پانی حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ایک پین میں حسب ضرورت پانی گرم کرکے ایگ نوڈلز کو اْبال کے ایک طرف رکھ دیں۔

  2. چاولوں کو بھی اْبال لیں۔

  3. گاجر، شملہ مرچ،بند گوبھی،ہری پیاز اور بے بی کارن کو باریک کاٹ لیں۔

  4. انڈے باؤل میں بہت اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  5. اب پین میں تھوڑے سے تیل کے ساتھ آدھے آدھے انڈوں کے آمیزہ کا دو دفعہ کرکے آملیٹ بنا

  6. لیں۔

  7. پین میں تیل گرم کرکے لہسن کو گولڈن کرلیں پھر اس میں کٹی سبزیاں اور اْبلے مٹر شامل کرکے مکس کریں۔اب اْبلے نوڈلز، چاول، سویا ساس، ووسٹر ساس،ہلدی،کالی مرچ،چینی اور نمک شامل کرکے تیز آنچ پر مکس کرلیں۔ سب چیزیں ایک جان ہو جائیں تو چولہا بند کر دیں۔

  8. اب سرونگ پلیٹ میں ایک تہہ انڈوں کی لگائیں پھر اس پر چاول ڈال دیں۔

  9. دوسرے انڈے کے آملیٹ کے دو انچ کے اسٹرپس کاٹ لیں اور ان کر چاولوں کے اوپر پھیلادیں۔ مزیدار فرائیڈ رائس نوڈلز تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for فرائیڈ رائس نوڈلز Fried Rice with Noodles recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping