آلو ابال کر میدہ کرلیں اور اس میں چکن اور کالی مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
ڈبل روٹی کے کنارے الگ کر دیں ہر سلائس کے چار حصے کرلیں۔
سلائسز کو چوکور یا تکون کی شکل میں کاٹ لیں۔
جیم والی چھری کی مدد سے ہر حصے پر آمیزہ لگائیں اور اسے انڈے میں ڈپ کرکے پہلے آمیزہ والی طرف فرائی کر لیں۔
جب براؤن ہو جائے تو پلٹ دیں اور دوسری طرف سے بھی فرائی کرکے نکال لیں اوپر ایک قطرہ ٹماٹو کیچپ رکھ کر بچوں کو دیں۔
لنچ باکس کے لیے بہترین ہے۔
اس میں روزانہ ذائقہ بدلنے کے لیے یا بچوں کی پسند کے مطابق سبزیاں قیمہ وغیرہ بھی اُبال کر میش کرکے لگایا جاسکتا ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
nice
nice move