Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Roti, Naan, Bread, Paratha Urdu Recipes > Aaloo Wala Paratha آلو پراٹھا by Shireen Anwar

Aaloo Wala Paratha آلو پراٹھا

Aaloo Wala Paratha آلو پراٹھا
Prep Time
1 Hour
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desiredd
Aaloo Wala Paratha is not difficult to make as many people assume. Follow this recipe and serve crispy and filled paratha to your family.
Viewed: 16740
Source:  Shireen Anwar
17 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :ڈو کے لئے
  • میدہ دو کپ
  • آٹا ایک کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • گھی یا تیل دو کھانے کے چمچ
  • پانی ڈو بنانے کےلئے
  • :فلنگ کے اجزاء
  • (آلو دو سو پچاس گرام (ابلے ہوئے
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (سیفد زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
  • (پودینہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی

  1. آلوؤں میں لیموں کا رس، سفید زیرہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، پودینہ اور لال مرچ مکس کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  2. پراٹھا کے لئے: میدہ، آٹے، نمک اور تیل کو مکس کرلیں۔

  3. اب پانی کی مدد سے اس کی ڈو بنائیں اور تیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔

  4. پھر ڈو کو الگ کرکے اس کے پیڑے بنالیں اور انہیں رول کرکے چھ سے آٹھ انچ کی گولائی میں بیل لیں۔

  5. پھر ایک پرت پر تین سے چار کھانے کے چمچ فلنگ ڈالیں، اوپر دوسرا پرت رکھیں اور کنارے موڑ کر دبا دیں۔

  6. توا گرم کرکے پراٹھا فرائی کریں، اس پر گھی ڈالیں، یہاں تک کہ لائٹ گولڈن ہوجائے۔

  7. آخر میں اسے کسی بھی رائتے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Aaloo Wala Paratha آلو پراٹھا recipe:

  1. Plz recipes in english. Why are pakistanis intent on writing in urdu on the web, write in english so the the whole world can see your recipe. Advance in the world dont go backwards.

    on Aug 29 2016 8:57AM Report Abuse LAIQA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping