Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Alamgiri Korma عالمگیری قورمہ by Chef Gulzar Hussain

Alamgiri Korma عالمگیری قورمہ

Alamgiri Korma عالمگیری قورمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
Alamgiri Korma is a mild flavor curry that is prepared with nuts and yogurt. A perfect delicious beef dish to serve with naan, roti and raita.
Viewed: 15678
Source:  Chef Gulzar Hussain
16 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف بون لیس آدھا کلو
  • دہی آدھا کلو
  • (پیاز دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • گھی ایک کپ
  • ثابت گرم مصالحہ آدھا کپ
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (ہلدی ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • بادام، پستہ اور کاجو آدھا کپ

  1. بادام، پستہ اور کاجو کو اُبال کر اُن کے چھلکے اُتار لیں۔

  2. اب پین میں گھی گرم کرکے پیاز کو براؤن کرکے نکال لیں اور پیس کر ایک پاؤ دہی میں شامل کرکے مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  3. پھر اسی تیل میں ثابت گرم مصالحہ شامل کرکے کڑکڑا لیں۔

  4. پھر اس میں ادرک، لہسن کا پیسٹ شامل کرکے بھونیں۔

  5. اب اس میں گوشت شامل کرکے تیز آنچ پر بھونیں۔

  6. پھر اس میں دہی، پسی لال مرچ، پسا دھنیا، پسا زیرہ، ہلدی اور نمک شامل کرکے پکائیں۔

  7. اس کے بعد حسب ضرورت پانی شامل کرکے ڈھک کر اتنا پکائیں کہ گوشت گل جائے۔

  8. جب قورمہ گھی چھوڑ دے تو ایک پین میں بادام، پستے اور کاجو کو گھی کے ساتھ فرائی کریں۔

  9. پھر قورمہ میں شامل کرکے مکس کرلیں اور ڈش آؤٹ کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Alamgiri Korma عالمگیری قورمہ recipe:

  1. very bad

    on Nov 1 2012 9:48AM Report Abuse FIZZA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping