بلینڈر میں چینی، اورنج جوس، ادرک، لیموں کا رس، سافٹ ڈرنک اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
اب گلاس میں نکالیں اور ادرک سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.