Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Fish Orange Chili Salsa فش اورنج چلی سالسہ by Chef Zakir Qureshi

Fish Orange Chili Salsa فش اورنج چلی سالسہ

Fish Orange Chili Salsa فش اورنج چلی سالسہ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Must undertake this fish top with refreshing Orange Chili Salsa which gives the dish a tangy flavor. It does not entail any extra ingredients so you can give a novel touch to your plain fish dish by following this recipe.
Viewed: 2584
Source:  Chef Zakir Qureshi
Not yet rated!
 Rate It

  • فش فلے آدھا کلو
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ حسب ضرورت (پسی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا
  • الیمونیم حسب ضرورت
  • تیل فرائنگ کے لئے
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ تین سے چار عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (مٹر آدھی پیالی (اُبلے ہوئے
  • لال شملہ مرچ ایک عدد
  • اورنج دو عدد

  1. پہلے ایک پیالے میں تیل، لیموں کا رس، نمک، کالی مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر خوب اچھی طرح سے مکس کر لیں۔

  2. اب فش فلے کو اس میں شامل کرکے میری نیٹ کریں۔

  3. پھر فش فلے کو الیمونیم فوائل میں لپیٹ کر آٹھ سے دس منٹ تک اسٹیم دے دیں۔

  4. اب الگ پین میں تیل گرم کرکے پیاز اور ہری مرچ شامل کرکے دو سے تین منٹ تک پکائیں، تاکہ پیاز نرم ہو جائے۔

  5. پھر اس میں مٹر، لال شملہ مرچ، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے اچھی طرح پکائیں یہاں تک کہ سبزیاں نرم ہو جائیں۔

  6. اب چولہا بند کر دیں۔

  7. اس کے بعد اورنج کو چھیل کر چھری کی مدد سے اندر کا گودا نکال لیں۔

  8. اب پلیٹ پر اسٹیم کی ہوئی مچھلی رکھیں۔

  9. اس کے اوپر فرائی کی ہوئی سبزیاں اور سب سے اوپر اورنج ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Orange Chili Salsa فش اورنج چلی سالسہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping