Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Salads and Dressing Urdu Recipes > Chicken Mince Salad مرغی کے قیمے کا سلاد by Kokab Khawaja

Chicken Mince Salad مرغی کے قیمے کا سلاد

Chicken Mince Salad مرغی کے قیمے کا سلاد
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

3 - 4
Here is a very tasty, healthy meaty salad recipe by kokab khawja. Peanuts and fish sauce adds more flavor in it. Your whole family even your kids can eat it for lunch or anytime.
Viewed: 7746
Source:  Kokab Khawaja
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغی کا قیمہ پانچ سو گرام
  • (تازہ لال مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ہری پیاز چار عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (مونگ پھلی ایک چوتھائی پیالی (موٹی کُٹی ہوئی
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی پیالی
  • پانی ایک کھانے کا چمچ
  • فش ساس دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (لچھے کاٹ لیں
  • (ادرک حسبِ ضرورت (باریک کٹی ہوئی
  • سلاد پتے حسبِ ضرورت
  • (پودینہ حسبِ ضرورت (موٹا کٹا ہوا
  • (ہرا دھنیا حسبِ ضرورت (موٹا کٹا ہوا
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • تیل ایک کھانے کا چمچ

  1. فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور قیمے کو رنگ تبدیل ہونے تک بُھونیں۔

  2. اس میں پانی ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔

  3. فرائنگ پین کو چولہے سے اُتار کر اس میں فش ساس، لیموں کا رس ، لال مرچ اور نمک ملا لیں اور اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔

  4. قیمے میں ہری پیاز، مونگ پھلی، پودینہ اور ہرا دھنیا ملا لیں۔

  5. سرونگ ڈش میں سلاد کے پتے سجائیں، اس کے اُوپر قیمہ نکالیں۔

  6. اسے پیاز کے لچھوں اور ادرک سے سجا کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Mince Salad مرغی کے قیمے کا سلاد recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping