Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Roti, Naan, Bread, Paratha Urdu Recipes > Achari Keema Paratha اچاری قیمہ پراٹھا by Zubaida Tariq

Achari Keema Paratha اچاری قیمہ پراٹھا

Achari Keema Paratha اچاری قیمہ پراٹھا
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Paratha's are extremely popular in Pakistan and Indai made with different stuffing. In this recipe mince with flavor of pickle is used for stuffing. Achari Keema Paratha goes great with yogurt, tamarind or some other chutney.
Viewed: 7060
Source:  Zubaida Tariq
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • آٹا آدھا کلو
  • میدہ ایک پیالی
  • نمک حسب ضرورت
  • مرغی یا گائے کا قیمہ آدھا کلو
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • (ادرک دو کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے چار عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • کلونجی ایک چائے کا چمچ
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت
  • لیموں دو عدد
  • ہری مرچ چار سے پانچ عدد
  • ہرا دھنیا آدھا گٹھی
  • تیل یا گھی حسب ذائقہ
  • :پراٹھوں میں لگانے کےلیے
  • پانی تھوڑا سا
  • میدہ دو کھانے کے چمچ

  1. ایک تسلے میں آٹا، نمک، میدہ اور تیل یا گھی ملاکر اچھی طرح گوندھ لیں۔

  2. ایک کڑاہی میں مرغی یا گائے کا قیمہ، نمک اور ہلدی ڈال کر قیمے کا پانی خشک کرلیں۔

  3. پھر ٹماٹر، ادرک، لہسن، لال مرچ، کلونجی اور ثابت دھنیا ڈال کر خوب اچھی طرح بھونیں اور تیل ڈال دیں۔

  4. اب لیموں کا رس، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔

  5. اب ایک پیڑا بنائیں اور روٹی کی طرح بیل کر درمیان میں تیار قیمہ تھوڑا تھوڑا پھیلا کر رکھیں۔

  6. میدہ تھوڑے سے پانی میں ملا کر کناروں پر لگائیں اور اوپر دوسری روٹی رکھ کر کنارے بند کر دیں۔

  7. پھر توا گرم کرکے اس پر پراٹھے کو دونوں طرف سے سینک لیں۔

  8. لکڑی کی مدد سے تیل لگائیں۔

  9. مزے دار اچاری قیمہ پراٹھے تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Achari Keema Paratha اچاری قیمہ پراٹھا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping