Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Daal, Lentils, Beans, Lobia Urdu Recipes > Moong ki Daal ke Mangoray مونگ کی دال کے منگورے

Moong ki Daal ke Mangoray مونگ کی دال کے منگورے

Moong ki Daal ke Mangoray مونگ کی دال کے منگورے
Prep Time
20 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

7
Here is an easy recipe to follow made with lentil. Moong ki Daal ke Mangoray is a such recipe which can impress your family.
Viewed: 10144
Source:  Zoha Tahir
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مونگ کی دال ایک پیالی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا
  • میٹھا سوڈا ایک چائے کا چمچ
  • تیل ایک پیالی
  • (لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • ہری مرچ چار عدد
  • (پیاز تین عدد (درمیانی، پسی ہوئی
  • پانی تین، چار پیالی

  1. سب سے پہلے بھیگی ہوئی مونگ کی دال کو چاپر میں یا سل پر باریک پیس لیں پھر اُس میں سوڈا، نمک، اجوائن تھوڑی سی لال مرچ اور آدھا گرم مصالحہ ملا کر خوب اچھی طرح ہاتھ سے پھینٹ لیں۔

  2. تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں ایک دیگچی میں تیل گرم کریں کچی پسی پیاز ڈال کر ہلکی گلابی کرلیں۔

  3. جب ہلکی گلابی ہو جائے تو ہلدی، دھنیا، مرچ، گرم مصالحہ، ادرک، لہسن ڈال کر ہلکا سا بھون لیں اور تین سے چار پیالی پانی ڈال دیں۔

  4. اب ایک کڑاہی لے کر تیل گرم کریں۔

  5. وال کے پکوڑے تلنا شروع کریں۔

  6. جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو تیار کیے ہوئے سالن میں ڈال دیں۔

  7. جب سب تل کر ڈال دیں تو ایک پیالی پانی اور ڈالیں۔

  8. ہرا مصالحہ ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

  9. جب تیل اوپر آجائے تو منگورے تیار ہیں دھیان رکھیں منگورے چھوٹے تلیں کیونکہ سالن میں یہ پھولتے ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Moong ki Daal ke Mangoray مونگ کی دال کے منگورے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping