Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Onion Liver انین لیور by Chef Zakir Qureshi

Onion Liver انین لیور

Onion Liver انین لیور
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

3
Like always KhanaPakana is ever ready to fulfill its user needs so here is an excellent recipe named Onion Liver that is best to make on Bari Eid. The method describe in this recipe vanish all its smell making the liver utterly delicious.
Viewed: 6039
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کی کلیجی آدھا کلو
  • تیل چار سے پانچ کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • پیاز دو عدد
  • (ٹماٹر دو عدد (اُبلے اور کٹے ہوئے
  • ہری مرچ دو عدد
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • قصوری میتھی آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی (کٹا ہوا

  1. پہلے بکرے کی کلیجی کو چھوٹی بوٹیوں میں کاٹ لیں۔

  2. اب کڑاہی میں تیل اور ادرک لہسن پیسٹ شامل کر دیں۔

  3. جیسے ہی وہ تھوڑا سا پک جائے تو کلیجی شامل کرکے اتنا بھونیں کہ تمام پانی خشک ہو جائے۔

  4. پھر اس میں پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، پسی لال مرچ، نمک،زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، جائفل جاوتری، قصوری میتھی اور ہلدی شامل کرکے تھوڑا سا مکس کریں۔

  5. آدھا کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  6. آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹاکر ہرے دھنیے سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Onion Liver انین لیور recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping