Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Omelette چکن آملیٹ

Chicken Omelette چکن آملیٹ

Chicken Omelette چکن آملیٹ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
I really love the taste of Chicken Omelette and often make it. You can use leftover chicken too in it. It is perfect for breakfast and light lunch.
Viewed: 11515
Source:  Masala TV
15 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ ایک عدد (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
  • نمک حسب ضرورت
  • کالی مرچ حسب ضرورت
  • (ٹماٹر ایک عدد (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
  • ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری مرچ ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (انڈے تین عدد (پھنیٹ لیں
  • تیل ایک چوتھائی کپ

  1. چکن بریسٹ کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ میری نیٹ کرکے ایک چائے کے چمچ تیل میں پکا کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. پھر انڈوں میں نمک، کالی مرچ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر پھینٹ لیں۔

  3. ایک پین میں تیل گرم کریں اور اوپر انڈوں کا مکسچر پھیلا دیں۔

  4. پھر پین کو چولہے سے ہٹا کر اوپر چکن اور ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  5. پھر انڈے کی سائیڈ تبدیل کرکے دوسری طرف سے بھی پکا لیں۔

  6. اسے فولڈ کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Omelette چکن آملیٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping