Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > لوکی قلاقند Lauki Kalakand by Chef Shireen Anwar

لوکی قلاقند Lauki Kalakand

لوکی قلاقند Lauki Kalakand
Prep Time
15 Mins + Freezing
Cook Time

30 Mins
Serves

6
or Bottle gourd kalakand is traditional sweet dish, prepared with khoya, semolina, sugar, nuts and variation of Kalakand soft & grainy in texture. Let it cool for about one or two hours then cut the kalakand in squares and serve.
Viewed: 10193
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • لوکی ایک کلو
  • ہرا رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • چینی دو کپ
  • کھویا دو سو پچاس گرام
  • سوجی ایک کھانے کا چمچ
  • زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پسی ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ
  • کٹے بادام اور پستے ایک کھانےکا چمچ

  1. لوکی کو چھیل کر کدوکش کر لیں۔

  2. ایک برتن میں حسب ضرورت پانی، ہرا رنگ اور کدوکش لوکی ڈال کر دس منٹ اُبال لیں۔

  3. پھر اسے چھلنی میں چھان کر الگ رکھ دیں۔

  4. اس میں سو گرام چینی ڈال کر مکس کریں اور الگ رکھ دیں۔

  5. ایک کڑاہی میں کھویا ڈال کر ہلکی آنچ پر دس منٹ پکائیں۔ مسلسل چمچہ چلاتے رہیں۔

  6. پھر اس میں سوجی ڈال کر فوراً چولہے سے اتار لیں۔

  7. ایک الگ برتن میں اُبلی لوکی اور آدھا کپ چینی ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔

  8. پھر اس میں زعفران اور پسی ہری الائچی بھی ڈال دیں۔

  9. اس کے بعد کھویا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  10. اس آمیزے کو گریس کی ہوئی ٹرے میں ڈال کر کٹے بادام اور پستے چھڑکیں۔

  11. آخر میں جمنے کے لیے فریز کر دیں اور ٹکڑوں میں کاٹ کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for لوکی قلاقند Lauki Kalakand recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping