Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Asad Latif Urdu Recipes > Beef Boti Tikka Roll بیف بوٹی تکہ رول by Chef Asad Latif

Beef Boti Tikka Roll بیف بوٹی تکہ رول

Beef Boti Tikka Roll بیف بوٹی تکہ رول
Prep Time
3 Hours
Cook Time

30 Mins
Serves

3
Tired of eating Roll out? Now try to make it at home and get a delicious taste and you will never forget. Beef Boti Tikka Roll is an excellent weekend treat.
Viewed: 10890
Source:  Chef Asad
12 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گوشت ایک پاؤ
  • دہی ایک کپ
  • پپپتا ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • کُٹی لال مرچ حسب ضرورت
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز ایک عدد (سلائس)
  • سلاد پتہ حسب ضرورت
  • کوئلہ ایک عدد
  • کوکنگ آئل تین کھانے کے چمچ
  • :سبز چٹنی کے لئے
  • دھنیا ایک گٹھی
  • پودینہ ایک گٹھی
  • ہری مرچ حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • :پراٹھے کےلئے
  • میدہ دو کپ
  • (چینی دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

  1. سب سے پہلے گوشت کو پپپتا اور آدھا کپ دہی لگا کر دو سے تین گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  2. پھر ایک پیالے میں آدھا کپ دہی، ہری مرچ کا پیسٹ، نمک، کُٹی ہوئی لال مرچ، زہرہ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  3. پھر پین میں کوکنگ آئل ڈال دیں۔

  4. پین میں میری نیٹ کیا ہوا گوشت اور دہی کا مکسچر ڈال کر فرائی کر لیں۔

  5. جب بوٹیاں خشک ہو جائے تو اس میں کوئلہ کا دھواں دیں۔

  6. پراٹھوں کے لیے: میدے میں چینی، نمک، بیکنگ پاؤڈر تیل اور پانی ڈال کر گوندھ کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں۔

  7. پھر پیڑے بنا کر بیل لیں اور توے پر گھی کی مدد سے پراٹھے بنا لیں۔

  8. پراٹھوں میں حسب ذائقہ چٹنی لگاکر تیار گوشت ڈال کر رول کر لیں۔

  9. پھر اس کو سلاد پتہ اور پیاز کے ساتھ گرما گرم سرو کریں۔

  10. سبز چٹنی کے لیے: تمام اجزاء کو بلینڈر میں اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef Boti Tikka Roll بیف بوٹی تکہ رول recipe:

  1. puri recipe chahi hai

    on Jun 11 2014 9:28AM Report Abuse ISMAIL

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping