Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Shahi Pasanday شاہی پسندے by Naheed Ansari

Shahi Pasanday شاہی پسندے

Shahi Pasanday شاہی پسندے
Prep Time
15 Minutes + Marination Time
Cook Time

20 Minutes
Serves

4-6
is awesome royal touched recipe, its popular in India & Pakistan. Chicken in a cream and spice based gravy with almonds, pistachios they gives a very mild flavour also papaya paste and poppy seeds make Chicken Pasanda more moist. Must try out this delicious and tenderized Shahi Pasanday by Naheed Ansari, goes best if you serve with fresh hot chapati and salad.
Viewed: 9660
Source:  Weekend with Naheed Ansari on ARY Zauq Channal
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ ایک کلو
  • ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • پپیتا چار کھانے کے چمچ
  • پیاز (تلی ہوئی) ایک درمیانہ
  • کلونجی چٹکی بھر
  • پستے بادام دو کھانے کے چمچ
  • تٍل تین کھانے کے چمچ
  • خشخاش دو کھانے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • دہی ایک کپ
  • کریم ایک کپ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • پسی سبز الائچی چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک ڈیرھ چائے کا چمچ
  • گھی چوتھائی کپ
  • کھیرا،ٹماٹر،لیموں حسب ضرورت

  1. چکن بریسٹ کے باریک سلائس کاٹ لیں۔

  2. ایک باؤل میں دہی،ادرک لہسن پیسٹ،پپیتا،تلی ہوئی پیاز،کلونجی،پسے بادام،تٍل،خشخاش، لال مرچ پاؤڈر،گرم مصالحہ پاؤڈر،پسی سبز الائچی،نمک اور آدھا کپ کریم اچھی طرح مکس کریں۔

  3. اب چکن کو اس مکسچر میں میرینیٹ کریں۔(جتنی زیادہ دیر میرینشن ہو گی ذائقہ زیادہ اچھا ہوگا)۔

  4. باقی آدھا کپ کریم میں آدھا چائے کا چمچ پسے بادام، ایک چائے کا چمچ کٹے بادام،ایک چائے کا چمچ پستہ شامل کرکے مکس کریں۔

  5. پین میں گھی گرم کرکے اس میں چٹکی پسی سبز الائچی ڈال کے چکن مکسچر کے ساتھ ڈال دیں اور اسے ڈھانپ کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  6. ایک کوئلہ چولہے پر دہکا لیں۔

  7. جب پسندے گل جائیں اور گھی اوپر آجائے تو پسندے کے اوپر پیاز کی ایک پرت یا ڈبل روٹی کا سلائس رکھ کے اس پر دہکا ہوا کوئلہ رکھ دیں اور کوئلے پر تھوڑا سا گھی ڈال دیں اس طرح کوئلے سے دھواں نکلنے لگ جائے گا اب اس کو ڈھانپ دیں۔

  8. پانچ منٹ بعد کوئلہ نکال دیں اور جو کریم خشک میوہ جات کے ساتھ مکس کی تھی وہ ہپسندوں پر ڈال دیں۔اور دو سے تین منٹ دم پر رکھ دیں۔

  9. سرونگ باؤل یا پلیٹر میں ڈالیں اورکھیرا،ٹماٹر،لیموں سے سجا کے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Shahi Pasanday شاہی پسندے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping