Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > White Beef Roll وائٹ بیف رول by Chef Gulzar Hussain

White Beef Roll وائٹ بیف رول

White Beef Roll وائٹ بیف رول
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
An authentic recipe of White Beef Roll is here with a delicious taste. You can make it with chicken too but beef has more nutrition and also more tasty. Use of hot sauce gives it a tangy flavor. You can make everything before time, just assemble in time and serve.
Viewed: 10642
Source:  Chef Gulzar Hussain
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :پراٹھا کے لیے
  • میدہ آدھا کلو
  • نمک حسب ذائقہ
  • گھی آدھا کپ
  • تیل تلنے کے لیے
  • :فلنگ کے لیے
  • بیف آدھا کلو
  • تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز کا پیسٹ آدھا کپ
  • دہی ایک کپ
  • (سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • ہری مرچ پانچ سے چھ عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • کریم دو کھانے کے چمچ
  • ہاٹ چلی سوس آدھا کپ
  • پیاز دو عدد
  • سلاد پتے دو سے تین عدد

  1. پراٹھا کے لئے: میدہ، نمک، گھی اور حسب ضرورت پانی کو اچھی طرح سے مکس کرلیں اور نرم ڈو گوندھ لیں۔

  2. اب اس کے پیڑے بناکر بیل لیں اور پراٹھے فرائی کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  3. فلنگ کے لئے: پین میں تیل گرم کرکے لہسن کا پیسٹ اور پیاز کا پیسٹ فرائی کرلیں۔

  4. اب اس میں بیف کے ٹکڑے کرکے شامل کریں اور فرائی کرلیں۔

  5. جب رنگ تبدیل ہونے لگے تو اس میں دہی، پسی سفید مرچ، کُٹی کالی مرچ، ہری مرچ اور نمک شامل کرکے بھون لیں۔

  6. حسب ضرورت پانی شامل کرکے اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے۔

  7. اب اس میں کریم شامل کرکے مکس کرلیں اور اُتار لیں۔

  8. کوئلے کا دھواں دے دیں۔

  9. اب پراٹھون کے درمیان میں ہاٹ چلی سوس، پیاز اور بیف کا آمیزہ ڈالیں۔

  10. پھر سلاد پتے ڈال کر رول بند کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for White Beef Roll وائٹ بیف رول recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping