Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Chicken Yellow Bhuna چکن یلو بھنا by Chef Zakir Qureshi

Chicken Yellow Bhuna چکن یلو بھنا

Chicken Yellow Bhuna چکن یلو بھنا
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
Prepare chicken in Chef Zakir flair by following his recipe named Chicken Yellow Bhuna. In this recipe chicken is cooked in an unlike way which give it an utter new flavor. Addition of peppery ingredients also makes the dish quite scrumptious.
Viewed: 2506
Source:  Chef Zakir Qureshi
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن تین عدد ﴿لیگ پیس
  • پیاز ایک عدد
  • پانی ایک کپ
  • کوکونٹ ملک ایک کپ
  • بادام بیس گرام
  • لہسن جوئے تین سے چار عدد
  • (ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا ﴿کٹی ہوئی
  • براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
  • لیمن گراس ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • املی کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے چوپر میں ایک درمیانہ ٹکڑا کٹی ادرک، لہسن، بادام، پیاز، لیمن گراس، ہلدی اور تھوڑے سے پانی کے ساتھ پیسٹ تیار کرلیں۔

  2. اب پین میں تیل گرم کرکے چکن لیگ پیس ڈال کر اتنا بھونیں کہ اس کا رنگ سنہرا ہوجائے۔

  3. پھر اس میں پسا ہوا پیسٹ شامل کریں اور ساتھ میں املی کا پیسٹ، کوکونٹ ملک، نمک، پسی کالی مرچ اور باقی بچا پانی شامل کرکے ڈھک دیں اور دَم پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. دس سے پندرہ منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر آنچ تیز کرکے اسے بھون لیں۔

  5. مزے دار چکن یلوبھنا تیار ہے۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Yellow Bhuna چکن یلو بھنا recipe: