Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Brownie Butter Cake براؤنی بٹر کیک

Brownie Butter Cake براؤنی بٹر کیک

Brownie Butter Cake براؤنی بٹر کیک
Prep Time
30 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

As Desired
A yummy cake with two flavors. Brownie Butter Cake is no way difficult to bake, just follow the recipe. You can serve it in breakfast and in tea time.
Viewed: 7509
Source:  Maheen Butt
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :براؤنی کےلئے
  • (ڈارک چاکلیٹ ایک سو چالیس گرام (چھوٹے ٹکڑے
  • (نمک کے بغیر مکھن ایک چوتھائی کپ (پچاس گرام
  • (براؤن شوگر ایک چوتھائی کپ (پچاس گرام
  • انڈا ایک عدد
  • (میدہ ایک چوتھائی کپ (پینتیس گرام
  • :بٹر کیک کےلئے
  • (نمک کے بغیر مکھن آدھا کپ (ایک سو بیس گرام
  • (چینی آدھا کپ (سو گرام
  • انڈے دو عدد
  • (میدہ ایک کپ (ایک سو بیس گرام
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (تازہ دودھ ساڑھے تین کھانے کے چمچ (پچاس ملی لیٹر

  1. اوون کو ایک سو اسی سنٹی گریڈ یا تین سو پچاس فارن ہیٹ پر گرم کریں۔

  2. براؤنی کےلئے: چاکلیٹ اور مکھن کو ہلکی آنچ پر پگھلا لیں۔ اِس کو تھوڑا ٹھنڈا کرکے اِس میں براؤن شوگر مکس کر لیں۔

  3. پھر اِس میں انڈا مکس کرکے میدہ مکس کریں۔ آمیزہ چکنے کئے ہوئے پین میں ڈال دیں۔ پہلے سے گرم اوون میں پندرہ منٹ بیک کریں۔ اوون سے نکال کر کیک ٹھنڈا کر لیں۔

  4. بٹر کیک کےلئے: مکھن اور چینی کو مکس کریں کہ وہ کریمی ہوجائے پھر اِس میں ایک وقت میں ایک انڈا ڈالتے ہوئے اچھی طرح مکس کریں۔

  5. اب اِس میں میدہ اور بیکنگ پاؤڈر مکس کرکے تازہ دودھ ڈال دیں۔

  6. بٹر کیک کا آمیزہ براؤنی کےاوپر ڈال دیں ۔ اِسے ایک سو ساٹھ سنٹی گریڈ یا تین سو بیس فارن ہیٹ پر پچیس سے تیس منٹ بیک کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Brownie Butter Cake براؤنی بٹر کیک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping