Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Mutton Chops بکرے کی چانپیں

Mutton Chops بکرے کی چانپیں

Mutton Chops بکرے کی چانپیں
Prep Time
25 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

3-4
This is incredibly delicious recipe with marinade of mayonnaise and curry cubes. Learn how to make/prepare Mutton Chops by following this easy recipe.
Viewed: 9002
Source:  KhanaPakana.com
4 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کی چانپیں آٹھ عدد
  • مایونیز دو کھانے کے چمچ
  • بریڈ کرمبز ایک کپ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (کری کیوبز دو عدد (ایک پیکٹ
  • سفید تِل آدھا کپ
  • پانی حسبِ ضرورت

  1. دوکھانے کے چمچ گرم تیل میں دو عدد کری کیوبز ڈالیں اور پھر ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر مصالحہ بنائیں۔

  2. ٹھنڈا ہونے پر اس میں مایونیز ڈال دیں۔

  3. چانپوں کو دھو کر صاف کریں اور اس مرکب میں ڈبو دیں۔

  4. بریڈ کرمبز اور تِل ملا لیں۔

  5. اب چانپوں کو مایونیز سے نکال کر بریڈ کرمبز میں دونوں جانب سے رکھ کر قدرے دبائیں اوون ٹرے کو چکنا کریں۔

  6. اب چانپوں کو ٹرے میں اس طرح رکھیں کہ ایک دوسرے پر نہ آئیں انہیں پچیس منٹ گرم اوون میں بیک کرنے کے بعد پلٹ دیں اور دوسری جانب بھی تقریباً دس منٹ بیک کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Chops بکرے کی چانپیں recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping