Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chinioti Stuffed Chicken چنیوٹی اسٹفڈ چکن by Shireen Anwar

Chinioti Stuffed Chicken چنیوٹی اسٹفڈ چکن

Chinioti Stuffed Chicken چنیوٹی اسٹفڈ چکن
Prep Time
1 Hours + 15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
Chicken is a lovable dish almost loved by all. Here is another lovable chicken recipe named Chinioti Stuffed Chicken. This dish belongs to Middle Eastern cuisine. You need to endeavor this tasty dish whenever you want to have an excellent dish.
Viewed: 11049
Source:  Shireen Anwar
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو (ثابت
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • :پیسٹ کے لئے
  • (ٹماٹر ایک عدد (چھوٹا
  • (پیاز دو کھانے کے چمچ (تلی ہوئی
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • پودینے کے پتے آٹھ سے دس عدد
  • ہری مرچ چھ عدد
  • دہی چار کھانے کے چمچ
  • :اسٹفنگ کے لئے
  • (انڈے دو عدد (اُبلے ہوئے
  • آلو بخارے چھ عدد
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ تین عدد (کٹی ہوئی

  1. پہلے گرائینڈر میں ٹماٹر، تلی پیاز، ہرا دھنیا، پودینے کے پتے، ہری مرچ اور دہی کوگرائینڈ کر لیں۔

  2. اب ثابت چکن کو گرائینڈ کیے ہوئے مصالحے، نمک، پسی لال مرچ، لیموں کارس، ادرک لہسن اور گرم مصالحہ سے میری نیٹ کریں اور اسے اچھی طرح گود کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  3. اب چکن میں اسٹفنگ بھر کر دھاگے سے بند کر دیں۔

  4. پھر تیل گرم کرکے چکن کو ہلکی آنچ پر دونوں طرف سے پکائیں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائے۔

  5. اس کے بعد بچے ہوئے مصالحے کو آدھا کپ پانی کے ساتھ شامل کریں اور ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  6. پھر اسے فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chinioti Stuffed Chicken چنیوٹی اسٹفڈ چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping