Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Salads and Dressing Urdu Recipes > Vegetable Salad with Yogurt Dressing ویجیٹبل سلاد یوگرٹ ڈریسنگ کے ساتھ

Vegetable Salad with Yogurt Dressing ویجیٹبل سلاد یوگرٹ ڈریسنگ کے ساتھ

Vegetable Salad with Yogurt Dressing ویجیٹبل سلاد یوگرٹ ڈریسنگ کے ساتھ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

As Desired
Everyone know how to make Vegetable salad but in this recipe yogurt dressing is used to double the taste of salad. A perfect condiment to serve with meals.
Viewed: 6406
Source:  Masala TV
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (پھول گوبھی دو سو پچاس گرام (پھول الگ کر لیں
  • (گاجر دو عدد (سلائس میں کٹی ہوئی
  • مٹر تین چوتھائی کپ
  • (آلو دو عدد (کیوبز میں کٹے ہوئے
  • (ہری مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • دہی ایک کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • شہد دو کھانے کے چمچ
  • کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کریم آدھا کپ
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • سلاد کے پتے سرونگ کے لئے
  • ہرا دھنیا گارنشنگ کے لئے

  1. پھول گوبھی اور گاجر کو نمک والے پانی میں پکا لیں اور ٹھنڈے پانی میں ڈال کر ٹھنڈا کرلیں۔

  2. پھر مٹر کو نمک والے پانی میں ابال لیں اور ٹھنڈے پانی میں ڈال کر ٹھنڈا کرلیں۔

  3. آلوؤں کو ابال لیں اور چھیل کر کاٹ لیں اور پھر ٹھنڈا کرلیں۔

  4. پھر ایک پیالے میں دہی، نمک، شہد، کالا نمک، کریم اور ہری مرچ ڈال کر پھینٹ لیں۔

  5. تمام سبزیاں دہی والے مکسچر میں ڈال کر مکس کرلیں۔

  6. سرونگ ڈش میں سلاد کے پتے بچھا کر اوپر دہی اور سبزیوں کا مکسچر ڈال دیں۔

  7. ہرے دھنیا سے گارنش کرکے ٹھنڈا سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Vegetable Salad with Yogurt Dressing ویجیٹبل سلاد یوگرٹ ڈریسنگ کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping