Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Coconut Matar Pulao کوکونٹ مٹر پلاؤ

Coconut Matar Pulao کوکونٹ مٹر پلاؤ

Coconut Matar Pulao کوکونٹ مٹر پلاؤ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4 - 6
/Pea pilaf with Coconut is a delicious vegetarian rice dish which consist peas, coconut milk, whole spices and ginger/garlic paste. Try this Coconut Matar Pulao recipe, it hardly takes 30 minutes or less.
Viewed: 6155
Source:  Farzana Haider
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹر آدھا کلو
  • چاول آدھا کلو
  • کوکونٹ ملک ایک پیالی
  • نمک حسبِ پسند
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
  • پیاز ایک عدد درمیانی (باریک کٹی ہوئی)
  • ثابت کالی مرچیں چھ سے آٹھ عدد
  • لونگ چار سے چھ عدد
  • ہری مرچیں ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

  1. پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر ایک سے دو منٹ (1-2 mints) گرم کریں اور کالی مرچ اور لونگ ڈال کر کڑکڑالیں۔

  2. پھر اس میں پیاز کو سنہرا فرائی (Fry) کرلیں۔

  3. اس میں ادرک لہسن، ہری مرچیں اور پسی ہوئی کالی مرچ ڈال کر ایک منٹ فرائی (Fry) کریں۔

  4. اس میں مٹر ڈال کر چار سے پانچ منٹ (4-5 mins) بھونیں(Roast

  5. پھر چاول، نمک اور کوکونٹ ملک ڈال کر اچھی طرح مکس (Mix) کریں اور دو پیالی ڈال کر درمیانی آنچ پر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔

  6. پھر ہلکی آنچ (low heat) پر پانچ سے سات منٹ (5-7 mins) دَم پر رکھ دیں۔ سلاد اور رائتے کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Coconut Matar Pulao کوکونٹ مٹر پلاؤ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping