Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Potato Qorma چکن آلو قورمہ by Chef Zakir Qureshi

Chicken Potato Qorma چکن آلو قورمہ

Chicken Potato Qorma چکن آلو قورمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
This is one of the superlative yet stress-free recipe of Qorma by Chef Zakir. In this dish chicken Qorma is made with potatoes so you can relish the vegetal potato along with chicken in a single dish.
Viewed: 14205
Source:  Chef Zakir Qureshi
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن آدھا کلو
  • پیاز دو عدد
  • گھی آدھا کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • آلو آدھا کلو
  • چھوٹی الائچی پانچ سے چھ عدد
  • بڑی الائچی تین عدد
  • (دار چینی دو ٹکڑے ﴿درمیانے
  • لونگ آدھا چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • تیز پتے دو عدد
  • دہی ایک پاؤ
  • پانی دو کپ
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • کیوڑا ایک کھانے کا چمچ
  • (جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی

  1. پہلے پیاز کو باریک سلائس کرکے گھی میں گولڈن فرائی کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب اسی گھی میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے فرائی کریں۔

  3. جب تھوڑا سا سنہری ہو جائے تو آلو، چکن، چھوٹی الائچی، بڑی الائچی، دار چینی، لونگ، ثابت کالی مرچ اور تیز پتے شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھونیں۔

  4. پھر اس میں دہی، پانی، لال مرچ، دھنیا اور نمک شامل کرکے ڈھک دیں اور اتنا پکائیں کہ آلو اور چکن گل جائیں۔

  5. پھر اس میں فرائی کی ہوئی پیاز کو چورا کرکے شامل کریں۔

  6. ساتھ میں کیوڑا اور جائفل جاوتری شامل کرکے مکس کریں اور ایک سے دو منٹ کا دَم دیں۔

  7. مزے دار چکن آلو قورمہ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Potato Qorma چکن آلو قورمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping