Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Banarsi Kebab بنارسی کباب by Rida Aftab

Banarsi Kebab بنارسی کباب

Banarsi Kebab بنارسی کباب
Prep Time
30 Mins
Cook Time

45 Mins
Serves

6
A mouth watering twist of kebab with combination of vegetables. Kebab get an aroma of vegetables that increase the taste of meat. Serve Banarsi Kebab as main dish in weekend or in a party.
Viewed: 7383
Source:  Chef Rida Aftab
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا گوشت ایک کلو
  • (پیاز دو سو پچاس گرام (موٹی کٹی ہوئی
  • (دہی آدھا کلو (پھینٹی ہوئی
  • (آلو دو سو پچاس گرام (چوکور کٹے ہوئے
  • (ٹماٹر دو سو پچاس گرام (چوکور کٹے ہوئے
  • (شملہ مرچ دو سو پچاس گرام (چوکور کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر ایک پیالی (پسے ہوئے
  • (ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لہسن، ادرک ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ سجانے کے لیے (پسی ہوئی
  • (لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  • (سفید زیرہ دو چائے کے چمچ (بُھنا ہوا
  • (جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کچا پپیتا دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • تیل آدھی پیالی

  1. پیالے میں گوشت، دہی، لہسن، ادرک، لال مرچ، ہری مرچ، پپیتا، ہلدی، پسے ہوئے ٹماٹر، زیرہ، جائفل جاوتری، گرم مصالحہ اور نمک ملا کر رکھ دیں۔

  2. ایک اسٹیل کی ڈش میں مصالحہ لگا ہوا گوشت، اس کے اُوپر آلو، ٹماٹر، شملہ مرچ اور پیاز کی تہہ لگا دیں۔

  3. اس کے اُوپر تیل ڈال کر المونیم فوائل سے ڈش کو ڈھانکیں اور پہلے سے گرم اوون میں دو سو ڈگری پر پنتالیس منٹ پکائیں۔

  4. اگر ڈش میں پانی رہ جائے تو اسے چولہے پر خشک کرلیں۔

  5. مزیدار بنارسی کباب باریک کٹی ہوئی ہری مرچ سے سجا کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Banarsi Kebab بنارسی کباب recipe:

  1. me ruksana naveed nazimabad karachi se ap bakar a eid ki recipe bana sika yein

    on Oct 31 2011 12:12PM Report Abuse RUKSANA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping