Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Tawa Paneer Qeema توا پنیر قیمہ by Zubaida Tariq

Tawa Paneer Qeema توا پنیر قیمہ

Tawa Paneer Qeema توا پنیر قیمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Try a new taste of mince that is prepared with paneer. Tawa Paneer Qeema is a mouthwatering recipe that all will must like to eat it. Don't forget to share your opinion about the recipe.
Viewed: 5118
Source:  Zubaida Tariq
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • نمک حسب ذائقہ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ چھ عدد (ثابت
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • تیل آدھی پیالی
  • لیموں دو عدد
  • کوٹیج چیز ایک پیکٹ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • ہرا دھنیا ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی

  1. ایک بڑے توے پر قیمہ، نمک، ادرک لہسن پیسٹ اور ہلدی ڈال کر پانی خشک کرلیں۔

  2. جب پانی خشک ہونے لگے تو اس میں ثابت لال مرچ، کٹی لال مرچ اور تیل آہستہ آہستہ ڈال کر بھون لیں۔

  3. اب الگ فرائنگ پین میں لیموں کا رس، کوٹیج چیز اور زیرہ ڈال کر شیلو فرائی کرلیں۔

  4. جب وہ گولڈن براؤن ہونے لگے تو اوپر سے قیمے میں ڈال کر مکس کرلیں۔

  5. اس کے بعد اوپر سے تھوڑا لیموں کا رس ڈال کر پانچ منٹ کے لئے ڈھک کر دم پر رکھ دیں۔

  6. سرو کرتے وقت ہرا دھنیا، کالی مرچ اور ہری مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tawa Paneer Qeema توا پنیر قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping