Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Amina Mujeeb Urdu Recipes > Stir Fried Vegetables اسٹر فرائی ویجیٹیبل by amina mujeeb khan

Stir Fried Vegetables اسٹر فرائی ویجیٹیبل

Stir Fried Vegetables اسٹر فرائی ویجیٹیبل
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4 - 6
- A stir-fry cooking technique is a relatively easy, quick and also healthy way to cook vegetables, it involves a quick sauté over high flame in wok.
Viewed: 8874
Source:  Amina Mujeeb Khan In Healthy Cooking On Health Tv
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • پیاز چھوٹا ایک عدد (باریک کٹا ہوا) (Onion 1 small chopped)
  • مارو کدو آدھا (باریک کٹا ہوا) (Ash gourd ½ thinly sliced)
  • گاجر ایک عدد (کٹی ہوئی) (Carrot 1 thinly sliced)
  • ادرک ایک کھانے کےچمچ (باریک کٹے ہوئے) (Ginger 1 tbsp thinly sliced)
  • ہری شملہ مرچ آدھا کپ (کٹی ہوئی) (Capsicum ½ cup sliced)
  • چینی ڈیڑھ کھانے کا چمچ (Sugar 1 ½ tbsp)
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ (Vinegar 2 tbsp)
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ (Soya sauce 1 tbsp)
  • سیسیمی سیڈ آئل دو کھانے کے چمچ (Sesame seed oil 2 tbsp)
  • چکن سٹاک ایک تہائی کپ (Chicken stock 1/3 cup)
  • کارن فلور پیسٹ ایک چائے کا چمچ (Corn flour paste 1 tsp)
  • اوسٹر ساس دو کھانے کے چمچ (Oyster sauce 2 tbsp)
  • آئل تین کھانے کے چمچ (Oil 3 tbsp)

  1. ایک پیالے میں سرکہ، چینی، سویا ساس، سیسیمی سیڈ آئل، اوسٹر ساس اور چکن سٹاک ڈال کر مِکس (mix) کریں۔

  2. اب اس مکسچر ساس کو الگ رکھ دیں۔

  3. ایک گلاس میں ایک کھانے کا چمچ ٹھنڈے پانی میں کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مِکس (mix) کریں۔

  4. اب چولہا جلا کر تیز آنچ (direct heat) پر پین کو تیس سیکنڈ (30 sec) کےلئے گرم کریں۔

  5. اور پھر آنچ ہلکی (low heat) کردیں۔

  6. اب پین میں دو کھانے کے چمچ آئل ڈال دیں اور اس میں پیاز ڈال کرتھوڑا سا فرائی (fry) کریں۔

  7. اب اس مں مارو کدو، گاجر، ادرک، شملہ مرچ ڈال کر دو منٹ (2 mins) کے لئے فرائی (fry) کریں۔

  8. اب اس میں تمام ساس کا مکسچر ڈال دیں۔ اور مزید ایک منٹ (1 min) تک پکائیں۔

  9. اب اس میں کارن فلور (corn flour) کا پیسٹ ڈال کر اس کو تھوڑا گاڑھا ہونے تک پکائیں۔  مزے دار اسٹر فرائڈ ویجیٹیبل تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stir Fried Vegetables اسٹر فرائی ویجیٹیبل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping