Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Gram Flour And Vegetable Karhi بیسن اور سبزیوں کی کڑھی by Chef Zubaida Tariq

Gram Flour And Vegetable Karhi بیسن اور سبزیوں کی کڑھی

Gram Flour And Vegetable Karhi بیسن اور سبزیوں کی کڑھی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4 - 6
It can be said that, its a delicious recipe gift from Chef Zubaida Tariq for all vegetarians and for vegetable lovers that is not difficult to cook plus can be slightly modified it.
Viewed: 4978
Source:  Chef Zubaida Tariq In Handi On Masala Cooking TV Channel
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (دہی دو سو پچاس گرام (پھینٹی ہوئی
  • بینگن ایک عدد
  • لیموں دو عدد
  • (آلو دو عدد (فرنچ فرائز کی طرح کاٹ کر اُبلے ہوئے
  • (گاجر دو عدد (گول کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ دو عدد (چوکور کٹی ہوئی
  • ثابت ہری مرچ چار عدد
  • (مٹر ایک پیالی (اُبلی ہوئی
  • (ہری پیاز دو گڈی (باریک کٹی ہوئی
  • (پنیر پانچ سو گرام (چوکور کاٹ لیں
  • (سیم کی پھلی دس عدد (درمیان سے دو کرلیں
  • (پھول گوبھی ایک عدد (پھول توڑ لیں
  • کڑھی پتے دس عدد
  • (ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • بیسن چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • تیل تلنے کے لئے
  • :بگھار کے لئے
  • ثابت لال مرچ چھ عدد
  • میتھی دانے چٹکی بھر
  • کڑھی پتے چند عدد
  • ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ثابت رائی ایک چائے کا چمچ

  1. دیگچی میں بغیر تیل ڈالے بگھار کے اجزاء سیاہ کر لیں۔

  2. دہی میں لیموں کا رس، بیسن، ہلدی، لال مرچ، ادرک لہسن اور نمک ملا کر پتلا کر لیں۔

  3. دہی کے آمیزہ کو چھان کر تیار بگھار میں ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔

  4. ایک اُبال آنے کے بعد اُس میں ہری مرچ، گاجر، بینگن، مٹر، آلو، ہری پیاز، سیم کی پھلی، پھول گوبھی اور شملہ مرچ ڈالیں۔

  5. فرائنگ پین میں تیل گرم کریں پنیر تلیں اور دیگچی میں ڈال دیں۔

  6. سبزیاں گل جائیں تو نمک ڈال کر دم پر رکھ دیں۔

  7. سبزیوں کی مزے دار کڑھی گرما گرم چاولوں کے ہمراہ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gram Flour And Vegetable Karhi بیسن اور سبزیوں کی کڑھی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping