Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > چیز سموسہ Cheese Samosa by Naheed Ansari

چیز سموسہ Cheese Samosa

چیز سموسہ Cheese Samosa
Prep Time
30-35 Minutes
Cook Time

10-15 Minutes
Serves

4-5
or paneer samosa, we usually prepare samosas with veggies or meat, here comes samosas with cheese. An interesting snack to turn your tea time moments into an exciting treat. This yummy recipe is simple and easy to cook. Here you will learn how to make samosa patti easily at home. Serve with ketchup to impress your guests or enjoy this delicious snack with your family!
Viewed: 23525
Source:  Weekend with Naheed Ansari on ARY Zauq Channal
12 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ دو پیالی
  • گھی چار کھانے کے چمچ
  • یخنی ایک کپ
  • انڈے کی سفیدی ایک عدد
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • کٹی ہری مرچ ایک چائے کا چمچ
  • کْٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • ہرادھنیا دوکھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • موزریلا چیز آدھا پیکٹ
  • چیڈر چیز آدھا پیکٹ
  • سویا ایک چائے کا چمچ
  • تیل فرائی کیلئے

  1. یخنی کو گرم کرکے اس میں گھی شامل کردیں۔

  2. میدہ چوتھائی چائے کا چمچ کلونجی،چوتھائی چائے کا چمچ اجوائن،نمک،انڈے کی سفیدی مکس کریں۔ اور اسے یخنی سے گوندھیں۔پھر اس کو پندرہ منٹ کیلئے فریج میں رکھ دیں۔

  3. ایک باؤل میں موزریلا چیز،چیڈر چیز،سویا،کْٹی کالی مرچ ،کٹی ہری مرچ،چوتھائی چائے کا چمچ کلونجی،چوتھائی چائے کا چمچ اجوائن اورہرادھنیا شامل کرکے مکس کریں۔

  4. اب آٹے کو چھوٹی روٹی کے سائز کا پتلا بیل کے ایک طرف فلنگ رکھیں اور اسے فولڈ کردیں کہ آدھے چاند کی طرح بن جائے۔ کنارے موڑ دیں کہ کھولیں نہ۔ سموسے بنا کے آدھے گھنٹے کیلئے فریج میں رکھ دیں۔(اْسی وقت فرائی کرنے سے چیز پگھل کے باہر نکل آئے گی )

  5. تیل گرم کرکے چیز سموسہ فرائی کرلیں۔دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال لیں۔کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چیز سموسہ Cheese Samosa recipe:

  1. hi iam ihsan from doha qatar i like pakistani khana

    on Jun 24 2013 3:16AM Report Abuse IHSAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping