Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Peach Cobbler پیچ کوبلر by Chef Zakir Qureshi

Peach Cobbler پیچ کوبلر

Peach Cobbler پیچ کوبلر
Prep Time
30 Mins
Cook Time

18 - 20 Mins
Serves

4 - 6
Peach Cobbler is an overwhelming side dish to undertake as it is a scrumptious dish. You can make it in Iftari to enhance the prominence of your iftar. Just try it on one occasion all your family will admire it believe it or not.
Viewed: 2845
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آڑو ایک ٹن
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (دار چینی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (جائفل ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • میدہ ایک پاؤ
  • بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • دودھ ایک پاؤ
  • چینی ایک چوتھائی کپ
  • مکھن حسب ضرورت

  1. پہلے آڑو کو چوپ کر لیں۔

  2. پھر اس میں لیموں کا رس، پسی دار چینی اور پسی جائفل مکس کر لیں۔

  3. اب ایک پیالے میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور ہلکا سا نمک شامل کرکے تھوڑے تھوڑے دودھ سے اچھی طرح گوندھ لیں۔

  4. خیال رہے کہ وہ بہت زیادہ نرم یا بہت زیادہ سخت نہ ہو۔

  5. پھر ڈو کو بیل کر تین انچ چوڑے اور چار انچ چوڑے پیسز کاٹ لیں۔

  6. اب چوپ آڑو کو اس کے درمیان میں رکھتے جائیں۔

  7. کناروں کو تھوڑے تھوڑے پانی سے گیلا کریں۔

  8. اوپر سے چینی ڈال کر پیکٹ کی طرح پیک کر دیں۔

  9. جب تمام پیکٹ تیار ہو جائیں تو اوون ٹرے کو مکھن سے چکنا کریں اور تھوڑا سا مکھن ان پیکٹ کے اوپر بھی لگا دیں۔

  10. اب ایک سو اسی ڈگری پر اوون میں آٹھاراں سے بیس منٹ تک بیک کر لیں۔

  11. گولڈن رنگ آنے کی صورت میں نکال کر کاٹیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Peach Cobbler پیچ کوبلر recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping