Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Chicken Ala King Pizza چکن اَلا کنگ پیزا by Shireen Anwar

Chicken Ala King Pizza چکن اَلا کنگ پیزا

Chicken Ala King Pizza چکن اَلا کنگ پیزا
Prep Time
30 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4 - 6
Children and youth are fan of pizzas these days. Whenever they are hungry they grab for pizzas, for all such pizza lover here is a superb recipe of pizza. All the mums who give value to their children’s choice need to endeavor this.
Viewed: 7495
Source:  Chef Shireen Anwar
8 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • :پیزا ڈو کے لئے
  • میدہ دو کپ
  • کاسٹر شوگر ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • خمیر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • انڈا ایک عدد
  • خشک دودھ دو کھانے کے چمچ
  • :کریمی چیز سوس کے لئے
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • چیڈر چیز تین چوتھائی کپ
  • موزریلا چیز تین چوتھائی کپ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • دودھ تین چوتھائی کپ
  • کریم تین کھانے کے چمچ
  • :فلنگ کے لئے
  • (چکن دو سو پچاس گرام (بون لیس
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • کریم دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • اوریگانو پتے ایک چائے کا چمچ
  • (مشروم چارعدد ﴿سلائس کیے ہوئے
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (پیاز ایک عدد ﴿کیوبز میں کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد ﴿کیوبز میں کٹی ہوئی

  1. ڈو بنانے کے لیے: ایک پیالے میں میدہ، کاسٹر شوگر، نمک، خمیر، تیل، انڈا اور خشک دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور حسب ضرورت نیم گرم پانی کے ساتھ اسموتھ ڈو گوندھ لیں۔

  2. اب ڈو کو پھولنے کے لیے ایک گریس کیے ہوئے پیالے میں ڈھک کر رکھ دیں۔

  3. اب ایک دس انچ کا بیس بیل لیں اور اسے گریس کی ہوئی پیزا پلیٹ پر بچھادیں۔

  4. اسے کریمی چیز سوس سے برش کریں۔

  5. پھر اوپر چکن کی فلنگ کو کیوبز میں کٹی پیاز، کیوبز میں کٹی شملہ مرچ، سلائس کیے ہوئے مشروم، اوریگانو پتے، موزریلا چیز اور چیڈر چیز کے ساتھ ڈال کر ڈھکیں اور تیس منٹ چھوڑ دیں۔

  6. اس کے بعد دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر پچیس منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

  7. فلنگ کے لیے: چکن کو نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ، لیموں کا رس، سفید مرچ، کریم اور کارن فلور سے میری نیٹ کرلیں۔

  8. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں چکن فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ تیار ہوجائے۔

  9. آخر میں اسے نکال کر پیزا میں استعمال کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Ala King Pizza چکن اَلا کنگ پیزا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping