Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Butter Vegetable مکھنی سبزی by Zubaida Tariq

Butter Vegetable مکھنی سبزی

Butter Vegetable مکھنی سبزی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
For all the veggies or vegetable lover here is an overwhelming recipe named Butter Vegetables. In this recipe vegetables are cooked in butter which actually heightens the flavor of vegetables so do give it a go.
Viewed: 7260
Source:  Zubaida Tariq
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو چار عدد (ابلے ہوئے
  • (مٹر ایک پیالی (چھلے ہوئے
  • (گاجر دو عد (باریک کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ چار عدد (لمبی باریک کٹی ہوئی
  • (پھول گوبھی ایک پھول (چھوٹا
  • (شملہ مرچ دو عدد (کیوبز
  • (ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (کچلے ہوئے
  • (کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • مکھن ایک پیکٹ
  • فریش کریم ایک پیکٹ
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • تیل حسب ضرورت
  • (پودینہ آدھی گٹھی (باریک کٹا ہوا

  1. ایک کڑاہی میں تیل گرم کرلیں۔

  2. اب آلو کو چھیل کر کیوبز بنائیں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کریں اور نکال لیں۔

  3. تیل کو دوبارہ ڈبے میں ڈال دیں۔

  4. پھر ایک مکھن اور دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر گرم کریں اور اس میں ادرک لہسن شامل کرکے ہلکا سا بھون لیں۔

  5. اس کے بعد گاجر، پھول گوبھی، مٹر، نمک اور ہلدی ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور ایک پیالی گرم پانی شامل کردیں۔

  6. جب سبزیاں گل جائیں تو ان میں تلے ہوئے آلو، سفید زیرہ، ہری مرچ، کالی مرچ اور فریش کریم ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

  7. آخر میں پودینہ اور ہری مرچ ڈال کر مزے دار مکھنی سبزی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Butter Vegetable مکھنی سبزی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping