ایک پیالے میں چکن، تمام کٹی سبزیاں اور اُبلے ہوئے مٹر شامل کریں۔
ساتھ میں نمک، کٹی کالی مرچ، اوریگانو، فریش کریم، وویسٹر ساس اور ٹماٹر کا پیسٹ شامل کرکے خوب اچھی طرح سے میری نیٹ کرلیں۔
اب اس میں تیل اور چکن کی یخنی بھی شامل کریں۔
اوون میں ایک سو نوے ڈگری پر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے بیک کریں۔
گولڈن ہونے پر نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ گرما گرم پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.