Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Chocolate Bread and Butter Pudding چاکلیٹ بریڈ اینڈ بٹر پڈنگ by Zubaida Tariq

Chocolate Bread and Butter Pudding چاکلیٹ بریڈ اینڈ بٹر پڈنگ

Chocolate Bread and Butter Pudding چاکلیٹ بریڈ اینڈ بٹر پڈنگ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4 - 6
Creative dessert is a combination of healthy nutritious ingredients. Enjoy Eid day with a unique taste chocolate bread and butter pudding with friends.
Viewed: 6661
Source:  Zubaida Tariq
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • ڈبل روٹی کے سلائس چھ عدد
  • مکھن ایک پیکٹ
  • رس بیری جام آدھی پیالی
  • چاکلیٹ اسپریڈ آدھی پیالی
  • کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • تازہ دودھ ایک پیالی
  • (انڈے چار عدد (پھینٹے ہوئے
  • (چینی ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • فریش کریم ایک پیکٹ

  1. پہلے ڈبل روٹی کے سلائسز کے کنارے کاٹ کر مکھن اور رس بیری جام لگا دیں۔

  2. اب انھیں درمیان سے کاٹ کر بیکنگ ٹرے میں ذرا سی چکنائی لگا کر پھیلا کر رکھ دیں۔

  3. پھر اس پر چاکلیٹ کی تہہ لگائیں۔

  4. کوکو پاؤڈر کو تھوڑے سے پانی میں حل کرکے تازہ دودھ میں شامل کریں۔

  5. اس کے بعد انڈے اور پسی چینی ملاکر اچھی طرح پھینٹ لیں اور شیٹ کے اوپر پھیلا کر ڈالیں۔

  6. اوون کو ایک سو اسی ڈگری پر گرم کر لیں۔

  7. تیار سلائس پندرہ منٹ کے لیے باہر رکھ دیں،تاکہ دودھ اچھی طرح جذب ہو جائے۔

  8. اوون ٹرے میں تھوڑا پانی ڈال کر بیکنگ ڈش رکھیں، خیال رہے کہ پانی اندر نہ جائے۔

  9. جب وہ اوپر سے گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال کر فریش کریم اور آئس کریم کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chocolate Bread and Butter Pudding چاکلیٹ بریڈ اینڈ بٹر پڈنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping