Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Dahi Batata Poori دہی بٹاٹا پوری by Shireen Anwar

Dahi Batata Poori دہی بٹاٹا پوری

Dahi Batata Poori دہی بٹاٹا پوری
Prep Time
1 Hour + 15 Mins
Cook Time

5 Mins
Serves

As Desired
A truly scrumptious Dahi Batata Poori recipe by Shireen Anwer. Must try out and serve at iftar time, sure you will get praise from your family!
Viewed: 17840
Source:  Chef Shireen Anwar
15 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گول گپے چوبیس عدد
  • (آلو دو عدد ﴿اُبلے اور کیوبز میں کٹے ہوئے
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (دہی ایک کپ ﴿پھینٹی ہوئی
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • سیو ایک کپ
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • سوئٹ اینڈ اسپائسی چٹنی آدھا کپ
  • :سوئٹ چٹنی کے لیے
  • کھجور آدھا کپ
  • املی کا گودا آدھا کپ
  • چینی ایک چوتھائی کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • :اسپائسی چٹنی کے لیے
  • ہرا دھنیا ایک گٹھی
  • ہری مرچ چھ عدد
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • لہسن آدھا چائے کا چمچ

  1. سوئٹ چٹنی کے لیے: کھجور کو ایک گھنٹے کے لیے بھگودیں۔

  2. اب ان کی گٹھلیاں نکال کر املی کا گودا، چینی، نمک اور لال مرچ ڈال کر پانچ منٹ پکائیں اور نکال کر رکھ دیں۔

  3. اسپائسی چٹنی کے لیے: بلینڈر میں ہرا دھنیا، ہری مرچ، زیرہ، نمک، لیموں کا رس اور لہسن ڈال کر بلینڈ کرلیں۔

  4. دہی بٹاٹا پوری کے لیے: آلوؤں کو چھیل کر میش کرلیں۔

  5. اب ان میں آدھا چائے کا چمچ نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر الگ رکھ دیں۔

  6. پھر ایک پیالے میں دہی، چینی اور آدھا چائے کا چمچ نمک کو پھینٹ لیں۔

  7. اب گول کپے سرونگ پلیٹر میں رکھیں۔

  8. پھر ان میں سوراخ کرکے میش آلو اور دہی ڈال دیں۔

  9. اوپر سے سوئٹ چٹنی اور اسپائسی چٹنی ڈال کر سیو اور ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dahi Batata Poori دہی بٹاٹا پوری recipe:

  1. I want to save this page

    on Apr 16 2015 6:24AM Report Abuse LUBNA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping