چکن کو ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ، نمک، لیموں کا رس، پپیتا، دہی، گرم مصالحہ اور سفید زیرہ کے ساتھ دو گھنٹے کے لیے فریج میں میری نیٹ کر لیں۔
اب انھیں اسکیورز میں لگاکر باربی کیو کر لیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.