Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert Halwa Urdu Recipes > Carrot Dessert گاجر کا حلوہ by Chef Zakir Qureshi

Carrot Dessert گاجر کا حلوہ

Carrot Dessert گاجر کا حلوہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

2 - 3
Gajar ka Halwa or Carrot Dessert is one of famous dessert. This is highly appreciated by the people in winter season. Garnishing with boil eggs give it a great look.
Viewed: 8979
Source:  Chef Zakir Qureshi
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گاجر آدھا کلو
  • گھی آدھا کپ
  • چینی آدھا پاؤ
  • (بادام پچیس گرام (باریک کٹے ہوئے
  • (پستے پچیس گرام (باریک کٹے ہوئے
  • کیوڑا دو کھانے کے چمچ
  • (الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • کھویا ایک پاؤ

  1. پہلے گاجر کو کدوکش کرکے گرم پانی میں ایک سے دو منٹ کے لیے اُبالیں اور چھلنی میں رکھ کر چھان لیں۔

  2. اب ایک کڑاہی میں گھی گرم کرکے چینی شامل کر دیں۔

  3. جب چینی کا دانہ ختم ہو جائے اس میں اُبلی ہوئی گاجر شامل کرکے تیز آنچ پر اسے تھوڑا سا بھون لیں۔

  4. پھر بادام، پستے، کیوڑا اور پسی الائچی شامل کرکے خوب اچھی طرح بھون لیں۔

  5. آخر میں اس میں کھویا شامل کرکے ایک سے دو منٹ کے لیے مکس کریں اور گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Carrot Dessert گاجر کا حلوہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping