Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Salads and Dressing Urdu Recipes > Cold Pasta Salad کولڈ پاستا سیلیڈ by Rukaiya Abbas

Cold Pasta Salad کولڈ پاستا سیلیڈ

Cold Pasta Salad کولڈ پاستا سیلیڈ
Prep Time
40 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

As Desired
Get a new salad idea from our collection of salads. This easy salad recipe is a blend of macaroni, tomato, capsicum, onion, cheese, olives and drizzle with a homemade dressing. Cold Pasta Salad is delicious with lunch or dinner.
Viewed: 4351
Source:  Zarnak Sidhwa
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • میکرونی دو کپ
  • ٹماٹر دو عدد
  • ہری شملہ مرچ ایک عدد
  • پیاز ایک کپ
  • (فیٹا چیز ایک کپ ﴿کیوب
  • زیتون ایک کپ
  • :ڈریسنگ کے لئے
  • تیل آدھا کپ
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • اوریگانو دو کھانے کے چمچ
  • (سویا چار کھانے کے چمچ ﴿کٹے ہوئے
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

  1. پہلے میکرونی کو اُبال لیں۔

  2. پھر میکرونی میں ٹماٹر، ہری شملہ مرچ، پیاز، فیٹا چیز اور زیتون کاٹ کر شامل کردیں۔

  3. اب اسے آدھے گھنٹے کے لیے ٹھنڈا ہونے رکھ دیں۔

  4. ڈریسنگ کے لیے: ایک پیالے میں تیل، لیموں کا رس، سرکہ اوریگانو، سویا، نمک اور کالی مرچ ڈال کر مکس کرلیں۔

  5. اب پاستا میں سیلیڈ ڈریسنگ ڈال کر مکس کرلیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cold Pasta Salad کولڈ پاستا سیلیڈ recipe: