Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Soup, Stew, Yakhni Urdu Recipes > Vegetable and Bean Soup سبزی اور لوبیے کا سوپ by Chef Zakir Qureshi

Vegetable and Bean Soup سبزی اور لوبیے کا سوپ

Vegetable and Bean Soup سبزی اور لوبیے کا سوپ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
A gorgeous healthy soup that's full of nutritious vegetables. Serve this hearty, Vegetable and Bean warm soup over the winter months to keep the whole family happy. It's perfect as a starter.
Viewed: 7059
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو ایک عدد
  • گاجر ایک عدد
  • ٹماٹر ایک عدد
  • لیک اسٹک ایک عدد
  • بینگن ایک عدد چھوٹا
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • سفید لوبیا آدھی پیالی
  • چکن کی یخنی دو گلاس
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • بیزل ایک چائے کا چمچ
  • بٹن مشروم چار سے پانچ عدد
  • سویاں آدھا پیکٹ
  • (پستے دس گرام (کٹے ہوئے
  • (پامزان چیز دس گرام (سلائس

  1. پہلے آلو، گاجر، ٹماٹر، لیک اسٹک اور بینگن کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  2. اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے تمام سبزیوں کو ہلکا سا فرائی کر لیں۔

  3. ساتھ میں سفید لوبیا بھی ڈال دیں، چار سے پانچ منٹ بعد اس میں چکن کی یخنی، کالی مرچ اور نمک شامل کریں اور اب آنچ ہلکی کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. تمام سبزیاں نرم ہو جائیں تو ان میں بیزل، بٹن مشروم اور سویاں شامل کرکے تین سے چار منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں، تاکہ وہ نرم ہو جائے۔

  5. پھر اسے ڈش میں نکال کر پستے اور پامزان چیز سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Vegetable and Bean Soup سبزی اور لوبیے کا سوپ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping