Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Roti, Naan, Bread, Paratha Urdu Recipes > Mince Stuffed Paratha قیمہ سے بھرا پراٹھا by Rida Aftab

Mince Stuffed Paratha قیمہ سے بھرا پراٹھا

Mince Stuffed Paratha قیمہ سے بھرا پراٹھا
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
Mince Stuffed Paratha is a mouth-watering recipe in which Paratha is filled up with mince and eggs. It is preeminent for your breakfast. Must attempt this and get pleasure from it with your family.
Viewed: 4135
Source:  Chef Rida Aftab
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • :ڈوبنانے کے لیے
  • میدہ دو کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (دودھ حسب ضرورت ﴿گوندھنے کے لیے
  • :فلنگ کے لیے
  • قیمہ تین سو گرام
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چائنیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ہری پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • انڈے دو عدد
  • گھی فرائی کرنے کے لیے
  • :انڈوں میں ڈالنے کے لیے
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ

  1. ڈو کے لئے: میدہ میں نمک ڈال کر دودھ کے ساتھ گوندھ لیں۔

  2. فلنگ کے لیے: ایک برتن میں قیمہ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ڈال کر حسب ضرورت پانی کے ساتھ پکالیں۔

  3. پانی خشک ہو جائے تو اس میں چائنیز سالٹ، کالی مرچ، ہرا دھنیا، ہری پیاز اور ہری مرچ ڈال کر مکس کریں۔

  4. اب چولہا بند کر دیں۔

  5. پھر انڈوں میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر پھینٹ لیں۔

  6. اب تیل گرم کرکے پھینٹے ہوئے انڈے ڈال دیں۔

  7. پراٹھا کے لیے: ڈو کے پیڑے بناکر بیل لیں۔

  8. اس پر پہلے قیمہ اور پھر انڈے کی فلنگ ڈالیں۔

  9. چاروں طرف سے بند کرکے دوبارہ بیلیں۔

  10. اب اسے توے پر تھوڑے سے تیل کے ساتھ فرائی کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mince Stuffed Paratha قیمہ سے بھرا پراٹھا recipe:

  1. nice i will try it

    on Nov 8 2012 5:36AM Report Abuse NIGTAHIR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping