Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Butterfly Beef with Cheese and Chili Sauce بٹر فلائی بیف ود چیز اینڈ چلی سوس by Chef Zakir Qureshi

Butterfly Beef with Cheese and Chili Sauce بٹر فلائی بیف ود چیز اینڈ چلی سوس

Butterfly Beef with Cheese and Chili Sauce بٹر فلائی بیف ود چیز اینڈ چلی سوس
Prep Time
30 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Don’t get bamboozle with the name of recipe. Butterfly beef means to give a shape of butterfly to beef by cutting meat into two pieces without letting the pieces utterly separate. Cheese and chili sauce provide an overwhelming stroke to beef.
Viewed: 3701
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف انڈرکٹ آدھا کلو
  • پپیتے کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • پیاز ایک عدد
  • ہری مرچ چار عدد
  • (لہسن کے جوئے دو عدد ﴿باریک کٹا ہوا
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • (اوریگانو ایک چائے کا چمچ (خشک
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • کریم چیز آدھا کپ
  • (چیڈر چیز ایک سو گرام (کدو کش کی ہوئی
  • تیل چار کھانے کے چمچ

  1. پہلے بیف انڈرکٹ کو تقریباً ایک سے ڈیڑھ انچ موٹے موٹے ٹکڑوں میں کاٹیں پھر انھیں درمیان سے کتاب کی طرح کھول لیں۔

  2. اب ان پر پپیتے کا پیسٹ، لیموں کا رس، نمک اور پسی کالی مرچ لگاکر میری نیٹ کرکے رکھ دیں۔

  3. پھر پیاز اور ہری مرچ کو باریک کاٹ لیں۔

  4. اس کے بعد پین میں تیل گرم کرکے پیاز، ہری مرچ اور لہسن کے جوئے ڈال کر اتنا پکائیں کہ پیاز گولڈن ہوجائے۔

  5. ساتھ میں سرکہ، اوریگانو اور کالی مرچ بھی ساتھ میں ڈال کر مکس کریں اور چولہا بند کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  6. اب بیف کے اسٹیک اٹھاکر کھول کر گرل پین پر دونوں طرف سے گرل کرلیں۔

  7. پھر ایک چھوٹے پین میں کریم چیز ڈالیں اور پیاز والے مکسچر کا ایک چمچ اس میں شامل کرکے مکس کریں اور چولہا بند کردیں۔

  8. اب پیاز والے پین کو دوبارہ چولہے پر رکھ کر اس میں چیڈر چیز شامل کرکے چند سیکنڈ تک پکائیں، تاکہ وہ اچھی طرح مکس ہو جائے پھر اسے چولہے سے ہٹالیں۔

  9. پھر پیاز اور چیز والا مکسچر انڈرکٹ کے اسٹیک میں بھر کر کتاب کی طرح بند کر دیں اور چند سیکنڈ کے لیے اسے دونوں طرف سے گرل کرلیں۔

  10. اس کے بعد پلیٹ میں نکال کر کریم چیز والا مکسچر ڈالیں اور فریش ویجی ٹیبلز یا بوائل ویجی ٹیبل اور اُبلے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Butterfly Beef with Cheese and Chili Sauce بٹر فلائی بیف ود چیز اینڈ چلی سوس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping